لاہور(کرائم رپورٹر)چوکی صوئے آصل پولیس نے گلویہڑہ کے قریب قصور سے لاہور آنے والے شخص کو مشکوک سمجھ کر روکا اور گاڑی کی تلاشی لی تو پچھلی سیٹ کے نیچے سے 3 کلو چرس برآمد ہو ئی ،مقدمہ درج کر لیا گیا۔ شیئر کریں: