لاہور(خصوصی رپورٹ)پنجاب فوڈ اتھارٹی اور لائیو سٹاک ڈیپارٹمنٹ نیمضر صحت دودھ اور ناقص گوشت کی فروخت میں ملوث2 یونٹس کو بند کر دیا گیا جبکہ2 مقدمات بھی درج کیے گئے، اس دوران7 ہزار516 کلوگرام ناقص گوشت اور345 لیٹر جعلی و مضر صحت دودھ تلف کیا گیا۔ شیئر کریں: