ڈکیت گینگ گرفتار ،1لاکھ نقدی،2موبائل،اسلحہ بر آمد

کاہنہ (خصوصی رپورٹ)گلبرگ پولیس نیجدید ٹیکنالوجی کی مدد سے 2 رکنی ڈکیت گینگ گرفتار کرلیا ،ملزم گلبرگ کے علاقہ میں وارداتیں کرتے تھے ،ملزموں میں ساجد اور ندیم شامل ہیں، دوران تفتیش ملزموں کے قبضہ سے 1 لاکھ سے زائد نقدی، 02 موبائل فونز اور غیر قانونی اسلحہ بر آمد کر کے ان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔