قصور(خصوصی رپورٹ) تھانہ سٹی پتوکی پولیس نے کریک ڈا ئون کیدوران 2 رکنی ڈکیت گینگ کوگرفتارکرکے لاکھوں کا مال مسروقہ،نقدی، زیورات، موٹرسائیکلیں، موبائل فون اور اسلحہ بر آمدکرلیا۔ پولیس نیسڑکوں پر مسافروں کو لوٹنیوالے فراز عرف لاہوری اور عثمان عرف بگا پرمشتمل ڈکیت گینگ کو پکڑلیا، ملزموں سے مزید تفتیش جاری ہے۔