لاہور (کرائم رپورٹر) سیف سٹیز اتھارٹی کے زیر اہتمام یو ای ٹی میں بلڈ ڈونر رجسٹریشن کیمپ لگایا گیا جس کا مقصد انسانی زندگی کے تحفظ اور خون کے عطیہ کی اہمیت کو اجاگر کرنا تھا۔ سیف سٹی ورچوئل بلڈ بینک شہریوں کو ایمرجنسی میں فوری مدد فراہم کرنے کیلئے قائم کیا گیا ۔