ٹیوب ویل کی ٹربائن سے تار چوری

پاکپتن (خصوصی رپورٹ)تھانہ ملکہ ہانس کے علاقہ حکم سنگھ میں چور ٹیوب ویل کی ٹربائن سے سوا لاکھ روپے مالیتی تانبے کے تار لے گئے، پولیس نے مقدمہ درج کر لیا۔