لاہور(آئی این پی )زرعی ٹیوب ویل کی سولرائیزیشن کیلئے درخواست جمع کروانے کی تاریخ میں توسیع کردی گئی۔وزیراعلی پنجاب سولرائیزیشن برائے زرعی ٹیوب ویل منصوبے کا آغاز ہوگیا ہے، زرعی ٹیوب ویل کی سولیرائیزیشن کیلئے درخواست جمع کروانے کی تاریخ میں توسیع کردی گئی۔پنجاب میں8ہزار زرعی ٹیوب ویل شمسی توانائی پر منتقل کیے جائیں گے