صرف ایک لاکھ 60 ہزار روپے تنخواہ‘گزارہ نہیں ہوتا:اقلیتی سینیٹر دنیش کمار

اسلام آباد (آئی این پی )اقلیتی سینیٹر دنیش کمار نے ایک لاکھ 60 روپے کو ناقابل گزارا قرار دیتے ہوئے اراکین پارلیمنٹ کی تنخواہ کم ہونے کا شکوہ   کیا ہے ۔  سینیٹ کا اجلاس پریزائیڈنگ افسر سینیٹر عرفان صدیقی کی زیر صدارت ہوا۔ اجلاس میں اقلیتی سینیٹر دنیش کمار نے ارکان پارلیمنٹ کی تنخواہ کم ہونے کا شکوہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ قانون بنانے والوں کی تنخواہ صرف ایک لاکھ 60 ہزار روپے ہے