فوڈ اتھارٹی،3 ماہ میں 40کروڑ کے جرمانے

لاہور(خصوصی رپورٹ )پنجاب فوڈ اتھارٹی نے 3ماہ میں 3لاکھ 15ہزار 934 فوڈ پوائنٹس کی چیکنگ کی ، 373 مقدمات کا اندراج،30ہزار 296 کو 40کروڑ 9لاکھ 16ہزار کے جرمانے اور883 یونٹ بندکرائے گئے۔