لاہور(کرائم رپورٹر)ریسکیو حکام کے مطابق لاہور کے مختلف علاقوں میں 24 گھنٹے کے دوران 240 ٹریفک حادثات رپورٹ ہوئے، 291 افراد زخمی ہوئے، 99 شدید زخمیوں کو مقامی ہسپتالوں میں منتقل کیا گیا، 192 معمولی زخمیوں کو موقع پر فرسٹ ایڈ دی گئی۔ شیئر کریں:
بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کا مقررہ وقت ختم، پارٹی رہنماؤں اور اہل خانہ کو اجازت ... 04:41 PM, 13 Oct, 2026