ریسکیو 1122 نے 745 زخمیوں کو طبی امداد دی

لاہور (کرائم رپورٹر )ایمرجنسی سروسزڈیپارٹمنٹ نے گز شتہ 24گھنٹوں کے دوران پنجاب بھر میں 1432ٹریفک حادثات پر ریسپانڈ کیا جن میں745افراد شدید زخمی ہوگئے جنہیں فوری طور پر نزدیکی ضلعی و تحصیل کے ہسپتالوں میں منتقل کیا گیا۔