لاہور(کرائم رپورٹر)شاہدرہ ٹاؤن میں بیہوشی کی حالت میں ملنے والا شخص ہسپتال میں دم توڑ گیا۔متوفی کی شناخت 85 سالہ محمد دین کے نام سے ہوئی جو ظفروال کا رہائشی تھا، ضروری قانونی کارروائی کے بعد متوفی کی میت ورثا کے سپرد کر دی گئی۔ شیئر کریں:
بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کا مقررہ وقت ختم، پارٹی رہنماؤں اور اہل خانہ کو اجازت ... 04:41 PM, 13 Oct, 2026