لاہور (کرائم رپورٹر) نولکھا ریلوے سٹیشن کے قریب بیہوشی کی حالت میں ملنے والا 60 سالہ شخص میو ہسپتال میں دم توڑ گیا۔ ایدھی ترجمان کے مطابق اس شخص کی تاحال شناخت نہیں ہو سکی۔ شیئر کریں:
بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کا مقررہ وقت ختم، پارٹی رہنماؤں اور اہل خانہ کو اجازت ... 04:41 PM, 13 Oct, 2026