انسداد دہشت گردی خصوصی عدالت 26 نومبر احتجاج کیس کی سماعت آج کرے گی

 اسلام آباد(آن لائن)انسداد دہشت گردی خصوصی عدالت 26 نومبر احتجاج کیس کی سماعت آج پیر کوکرے گی عدالت پہلے ہی پی ٹی آئی کے 2 رہنماؤں عالیہ حمزہ اور عمیر خان نیازی کی عبوری ضمانت خارج کر چکی ہے۔دونوں پی ٹی آئی رہنما اور ان کے وکلاء عدالت پیش نہیں ہوئے تھے۔