کھڈیاں خاص(خصوصی رپورٹ) دریائے ستلج کے سرحدی گا ئوں راجووال کے قریب سے ایک 35 سالہ نوجوان کی لاش بر آمد ہوئی ہے جو کئی روز قبل گھر سے غائب تھا جو دریائے ستلج میں سیلابی ریلے کی نظر ہوگیا تھا پانی کا بہاو کم ہونے پر لاش بر آمد ہوگئی مرنے والے کی شناخت رحمت علی کے نام سے ہوئی ہے جو سرحدی گا ئوں گنجہ کلاں کا رہائشی بتایا جاتا ہے۔پولیس نے حسب ضابطہ کارروائی کے بعد لاش ورثاء کے حوالے کر دی۔