توحید موٹرسائیکل چوری اور دیگر سنگین وارداتوں میں پولیس کو مطلوب تھا،لاش کو مردہ خانے منتقل کر دیا گیا
لاہور(کرائم رپورٹر)سی سی ڈی اے وی ایل ایس اقبال ٹاؤن پولیس کا مبینہ پولیس مقابلہ اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ کی زد میں آکر ایک ملزم ہلاک ہوگیاڈی ایس پی اے وی ایل ایس اقبال ٹاؤن قمر ساجد کے مطابق ہلاک ملزم کی شناخت توحید کے نام سے ہوئی ملزم موٹرسائیکل چوری اور دیگر سنگین وارداتوں میں پولیس کو مطلوب تھاہلاک ہونے والا ملزم اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک ہوگیا پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے لاش کو مردہ خانے منتقل کر دیا گیا اور فرار ساتھیوں کی تلاش شروع کردی