سینیٹر انوشہ رحمان خان کو پنجاب کے وزیراعلیٰ کے سینئر مشیر کے طور پر تعینات کیا گیا ہے۔
چیف سیکرٹری پنجاب، زاہد اختر زمان کی ہدایت پر ان کے تقرر کا نوٹیفکیشن جاری کیا گیا ہے۔ انوشہ رحمان خان کو سیکشن 3 سیلری پرویجز آرڈیننس 2002 کے تحت سینئر ایڈوائزر کے طور پر تعینات کیا گیا ہے۔