منشیات فروش گرفتار 5کلو چرس برآمد

دیپالپور(خصوصی رپورٹ) دیپالپور سے منشیات فروش گرفتار کرکے 5کلو چرس برآمد کرلی گئی۔تھانہ صدر دیپالپورپولیس نے اڈا سکھ پور سے ملزم طارق کو گرفتار کرکے اسکے خلاف مقدمہ درج کر کے قانونی کارروائی کا آغاز کر دیا۔