پیرس، سلوواک صدر کی آمد پر اعزازی گارڈ کا اہلکار بے ہوش ہوکر گر پڑا

پیرس(آئی این پی )پیرس کے ایلیزے پیلس میں سلوواکیہ کیصدر پیٹر پیلیگرینی کی آمد کے موقع پر غیر معمولی واقعہ پیش آیا۔فرانسیسی صدارتی محل میں استقبالیہ تقریب کے دوران اعزازی گارڈ کا ایک اہلکار اچانک بے ہوش ہوکر زمین پر گر پڑا۔غیرملکی خبررساںادارے کے مطابق سلوواک صدر پیٹر پیلیگرینی فرانسیسی صدر ایمانوئل میکرون سے ملاقات کے لئے ایلیزے پیلس پہنچے تھے،جہاں انکے استقبال کے لئے گارڈ آف آنر پیش کیا جا رہا تھا۔امریکا میں تعینات روسی سفیر ایلگزینڈر ڈارچیو اچانک انتقال کر گئے۔روسی صدر ولادی میر پیوٹن نے مارچ 2025 میں ڈارچیو کو امریکا میں سفیر مقرر کیا تھا۔الیگزینڈر ڈارچیو کا ماسکو میں فیڈریشن کونسل کی خارجہ امور کمیٹی کے اجلاس سے قبل تصویر بنواتے ہوئے۔