ایل پی جی کی غیرقانونی فلنگ پر 5دکانیں سربمہر ملزم فرارہوگئے

بصیرپور(خصوصی رپورٹ)سول ڈیفنس ٹیموں نے ایل پی جی کی غیرقانونی فلنگ کرنے پر 5دکانیں سربمہرکردیں۔ ملزم فرارہوگئے جن میں نہال مہار سے احمدنواز و آفتاب ،8ڈی سے گلزار وصبح صادق اورروہیلہ تیجیکاسے اللہ دتہ شامل ہیں۔بصیرپورپولیس نیمقدمات درج کرلئے ہیں۔