ماسکو (آئی این پی)روس نے یوکرین کے دارالحکومت کیف پر جوابی فضائی حملہ کر دیا۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق جنگ بندی پر آمادگی سے پہلے یوکرین نے روس پر 300سے زائد ڈرونز سے بڑا حملہ کیا تھا۔میئرکیف کا دعویٰ ہے کہ روس نے رات بھرفضائی حملے کیے۔نقصان کے حوالے سے فی الحال کوئی معلومات سامنے نہیں آئیں۔