لاہور پولیس کا شہداء پولیس کو خراج تحسین

لاہور(کرائم رپورٹر)لاہور پولیس کا شہداء￿  پولیس کو خراج تحسین پیش کرنے کا سلسلہ جاری ہے شہید کنسٹیبل محمد بشیر کی برسی کے موقع پرپولیس گارڈ نے شہید کی قبر پر حاضری دی لاہور پولیس کیچاق و چوبند دستینیشہید کی قبر پر سلامی پیش کی۔فاتحہ خوانی کی فرض کی راہ میں اپنی جان کا نذرانہ پیش کرنے والے شہداء￿  کی خدمات کے اعتراف میں منعقدہ تقریب میں شہید کے اہل خانہ بھی شریک تھیکنسٹیبل محمد بشیر 12 جون 1996 کو تھانہ جنوبی چھاو?نی تعینات تھیدو فریقین کے درمیان جھگڑا ہوا ا?پ پولیس ٹیم کے ہمراہ فریقین کے بیانات قلمبند کرنے پنہچے تھیبیانات سے انکاری پر ایک پارٹی کے افراد نے فائرنگ کر دی جس سے ا?پ شہید ہو گئیایس پی ہیڈ کوارٹر کے مطابق شہریوں کی جان و مال کے تحفظ کیلئے جانوں کا نذرانہ پیش کرنے والے شہداء￿  محکمہ پولیس کامان ہیں پولیس فورس کا قیامِ امن میں مثالی کردار ہیمحکمہ پولیس شہداء￿  کے ورثا کی فلاح و بہبود کیلئے مسلسل کوشاں ہیشہداء￿  کے ورثا کو گھروں کی فراہمی، بچوں کیلئے سکالرشپس اور ملازمتوں کیلئے ہرممکن اقدامات کئے جا رہے ہیں۔محکمہ پولیس زندگی کے ہر موقع پر شہداء￿  کے لواحقین کے شانہ بشانہ موجود رہے گا