قومی اسمبلی نے سیکیورٹی فورسز کے شہداء کی قربانیوں کو خراج تحسین پیش کرنے کی قرارداد متفقہ طور پر منظور

اسلام آباد(آن لائن )قومی اسمبلی نے سیکیورٹی فورسز کے شہداء کی قربانیوں کو خراج تحسین پیش کرنے کی قرارداد متفقہ طور پر منظور کر لی۔ قرارداد وزیر دفاع خواجہ آصف نے ایوان میں پیش کی، جس میں دہشتگردی کے خلاف جانوں کا نذرانہ پیش کرنے والے اہلکاروں کی خدمات اور قربانیوں کو سراہا گیا