اڈیالہ جیل: بانی پی ٹی آئی سے ملاقات نہ ہو سکی، مقررہ وقت ختم

اڈیالہ جیل: بانی پی ٹی آئی سے ملاقات نہ ہو سکی، مقررہ وقت ختم

اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی سے ملاقات کے لیے مقررہ وقت ختم ہو گیا، تاہم آج مقررہ اوقات کے دوران بانی پی ٹی آئی کی بہنوں سمیت کسی بھی فرد کی ملاقات تاحال نہ ہو سکی۔

ذرائع کے مطابق بانی پی ٹی آئی کی بہنیں اور تحریک انصاف کے کارکن اس وقت گورکھپور ناکے پر موجود ہیں، جبکہ گورکھپور فیکٹری ناکے پر پی ٹی آئی کارکنوں کی آمد کا سلسلہ جاری ہے۔