ایل ڈی اے ‘82ناجائزکمرشل،نادہندہ املاک سیل

لاہور (خصوصی رپورٹ)ایل ڈی اے ٹیموں کاگلبرگ،فیصل ٹا ئون، گلشن راوی، لاہور ایونیو، او پی ایف سکیم، اقبال ٹا ئون، اعظم گارڈن میں غیرقانونی کمرشل استعمال و فیس کی عدم ادائیگی پر آپریشن،82املاک سیل کردی گئیں۔