31 نا جائز و نادہندہ املاک سیل

لاہور(کرائم رپورٹر )ایل ڈی اے ٹیموں نے گلشن راوی،فیصل ٹائون اور اعظم گارڈن میں کارروائی کے دوران 31 غیر قانونی کمرشل و فیس نادہندہ املاک سیل کر دیں جن میں نجی سکول،فوڈ پوائنٹس، دکانیں،شو رومز اور دفاتر شامل تھے۔