ایل ڈی اے ‘112 املاک سیل

لاہور (خصوصی رپورٹ) ایل ڈی اے ٹیمیں غیرقانونی کمرشل عمارتوں، فیس نادہندگان املاک کے خلاف متحرک رہیں۔گلبرگ، نیو گارڈن ٹا ئون، لاہور ایونیو،وحدت روڈ، ملتان روڈ، او پی ایف سکیم، شادمان، نیو مسلم ٹا ئون میں 112 املاک سربمہر کر دیں۔