چیچہ وطنی: سکول اور گھر سے پنکھے اور نقدی چوری

چیچہ وطنی (خصوصی رپورٹ) نواحی گا ئوں 146 نائن ایل میں چوروں نے ارسلان حفیظ کے پرائمری سکول سے پنکھے اور دیگر سامان چوری کر کے 25 ہزار روپے مالیت کا نقصان پہنچایا۔ اسی دوران چک نمبر 39 بارہ ایل میں عزیز آ کے گھر سے چوروں نے نقدی 38 ہزار روپے چرائی اور فرار ہو گئے۔