لاہور (کرائم رپورٹر) پولیس خدمت مراکز کے ذریعے رواں ہفتے کے دوران موبائل پولیس خدمت مرکزپہلی شفٹ بروز پیرپیراگون سو سائٹی ، منگل بھٹہ چوک ، بدھ جوڑے پل ،جمعرات باٹا پور ، جمعہ ویلنشیا ٹا ئون اور ہفتہ کوچوہنگ ملتان روڈ میں فرائض انجام دے گی۔دوسری شفٹ بروز پیر گرین سو سائٹی ، منگل ریلوے پھاٹک تاج باغ ، بدھ ہربنس پورہ ،جمعرات لال پل ، جمعہ ویلنشیا ٹا ئون اورہفتہ کوای ایم ای سوسائٹی میں موجود ہو گی۔