لاہور(کرائم رپورٹر)بادامی باغ اور شاد باغ پولیس نیگمشدہ 2 بچوں کو تلاش کرکے والدین سے ملوا دیا۔ شاد باغ پولیس نے 3 سالہ بچی ،بادامی باغ پولیس نے 7 سالہ بچے بہلول کو بحفاظت تھانہ منتقل کیا۔ والدین نے پولیس کا شکریہ ادا کیا ۔ شیئر کریں:
بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کا مقررہ وقت ختم، پارٹی رہنماؤں اور اہل خانہ کو اجازت ... 04:41 PM, 13 Oct, 2026