لاہور(خصوصی رپورٹ) شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت4روپے کمی سے591روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت3روپے کمی سے 408روپے کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت300روپے درجن کی سطح پر مستحکم رہی۔ شیئر کریں:
بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کا مقررہ وقت ختم، پارٹی رہنماؤں اور اہل خانہ کو اجازت ... 04:41 PM, 13 Oct, 2026