مرغی کا گوشت 3 روپے کلو سستا

 لاہور( کرائم  رپورٹر)شہر میں پرچون سطح پر زندہ برائلر مرغی کی قیمت 3 روپے کمی سے408روپے کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت220روپے درجن پر مستحکم رہی۔ مختلف علاقوں میں برائلر گوشت 650روپے تک فروخت کیا گیا۔