مرغی کا گوشت 8روپے کلو سستا

لاہور(خصوصی رپورٹ ) شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت8روپے کمی سے453 ، زندہ برائلر مرغی کی قیمت5روپے کمی سے313روپے کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت ایک روپیہ اضافے سے351روپے درجن کی سطح پر رہی۔