مرغی کا گوشت 8روپے کلو سستا

لاہور(خصوصی رپورٹ ) شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت8روپے کمی سے569روپے ، زندہ برائلر مرغی کی قیمت5روپے کمی سے393روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت233روپے فی درجن کی سطح پر مستحکم رہی۔