لاہور( کرائم رپورٹر) شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت 7روپے کمی سے555روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت5روپے کمی سے383روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت233روپے فی درجن پر مستحکم رہی۔ شیئر کریں: