محمدنگر(خصوصی رپورٹ) ٹریفک کے المناک حادثہ میں 23سالہ نوجوان جاں بحق ہوگیا، واقعات کے مطابق قبولہ روڈپر تیزرفتار موٹرسائیکل سوار بے قابوہوکر فٹ پاتھ سے ٹکراگیا کہ پیچھے سے آنے والے ٹرک نے کچل دیا ،جس سے عثمان مجید موقع پر زندگی کی بازی ہارگیا، ڈرائیور ٹرک جائے حادثہ پر چھوڑکرفرارہوگیا ،تھانہ قبولہ پولیس مصروف تفتیش ہے۔