تکہ شاپ سے 20 کلو مچھلی چوری

 گوجرانوالہ میں چور تکہ شاپ کے تالے توڑ کر 20 کلو مچھلی، 60 کلو چکن، گھی ، برتن بھی لے گئے
گوجرانولہ (خصوصی رپورٹ )تھانہ اروپ کے علاقے کوٹ اسحاق میں چور تکہ شاپ کے تالے توڑ کر20کلو مچھلی ساٹھ کلو چکن 2ٹین گھی ڈیڑھ لاکھ روپے مالیت کے5 پتیلے چوری کر کے لے گئے۔