گمشدہ لڑکی والدین کے حوالے

لاہور (کرائم رپورٹر ) سیف سٹی ٹیم نے گمشدہ لڑکی تلاش کے بعد والدین کے حوالے کردی۔ رحیم یار خان سے شہری کو 30 سالہ ذہنی معذور لاوارث لڑکی ملی۔کالر نے 15 پر کال کرکے بتایا کہ لڑکی کا ذہنی توازن درست نہیں اور گھرکا پتہ نہیں بتا سکتی۔