چھ سالہ یسم ریاض موقع پر چل بسا،کارڈرائیور جائے وقوعہ سے فرار
قصور،الہ آباد،تلونڈی ( خصوصی رپورٹ)6سالہ بچہ تیزرفتارکارتلے آکرجاں بحق ہوگیا،بتایاگیاہے کہ ایجوکیٹر سکول کے سامنے تیزرفتار کار نے چھ سالہ بچے میسم ریاض کوکچل دیاجوموقع پرہی دم توڑگیاجبکہ کارڈرائیور جائے وقوعہ سے فرار ہوگیا متوفی کو سینکڑوں سوگواروں کی موجودگی میں سپردخاک کردیاگیا۔