سرعام اسلحہ لہرانے والا ملزم پولیس کے ہتھے چڑھ گیا

لاہور(کرائم رپورٹر)لوہاری گیٹ پولیس نے سر عام گلی محلوں میں اسلحہ لہرانے والا ملزم گرفتار کر لیا۔ ترجمان کے مطابق لوہاری گیٹ پولیس  نے سی سی ٹی وی فوٹیجز کی مدد سے سرعام اسلحہ لہرانے والے ملزم کامران بٹ کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا۔