سینیٹ قائمہ کمیٹی تعلیم و تربیت کا اجلاس آج ہوگا

اسلام آباد(آئی این پی )سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے تعلیم و تربیت کا اجلاس آج جمعرات 13فروری دن ڈھائی بجے پارلیمنٹ ہاس کے کمیٹی روم نمبر چار میں سینٹر بشریٰ انجم بٹ کی صدارت میں منعقد ہوگا جس میں ملک میں اعلی تعلیم کے فروغ کے اقدامات کا جائزہ لیا جائے گا۔