اسلام آباد(آئی این پی )سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کی ذیلی کمیٹی کا اجلاس آج جمعرات 13فروری دن ایک بجے پارلیمنٹ ہائوس کے کمیٹی روم نمبرایک میں سینیٹر محسن عزیز کی صدارت میں منعقد ہوگا جس میں سولر پینل سے متعلق مسائل پر غور کیا جائے گا۔ شیئر کریں:
بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کا مقررہ وقت ختم، پارٹی رہنماؤں اور اہل خانہ کو اجازت ... 04:41 PM, 13 Oct, 2026