منشیات کیس، ملزم کو 14سال قید

لاہور( کرائم  رپورٹر) سیشن کورٹ میں 6 کلو چرس رکھنے کا کیس، ملزم روبن ارشاد کو 14 سال قید اور 4 لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنا دی گئی،ایڈیشنل سیشن جج عمران شفیع نے منشیات کیس کا فیصلہ سنایا۔