سیشن کورٹ ‘بچی سے زیادتی ، ملزم کو 14سال قید

لاہور( خصوصی رپورٹ)سیشن عدالت نے 9 سالہ بچی کے ساتھ زیادتی کرنے کے کیس میں ملزم نیک احمد کو 14 سال قید اور 10 لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنا دی-ایڈیشنل سیشن جج منصور احمد قریشی نے ملزم کو سزا کا حکم سنایا۔