ہانگ کانگ (آئی این پی )ہانک کانگ میں ایک مسافر نے دورانِ پرواز اچانک طیارے کا ایمرجنسی دروازہ کھول کر نہ صرف فلائٹ کریو کو پریشان کردیا۔ واقعہ کے فورا بعد مسافر کو گرفتار کرلیا گیا۔ غیرملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ہانگ کانگ پولیس نے کیتھی پیسفک کی پرواز کے ایک مسافر کو گرفتار کر لیا ہے، جس نے 10 دسمبر کو بوسٹن سے ہانگ کانگ جانے کے دوران فلائٹ کے درمیان جہاز کا دروازہ کھولنے کی کوشش کی