لاہور(کرائم رپورٹر)ایس ایچ او ساندہ نے پولیس ٹیم کے ہمراہ کارروائی کرتے ہوئے جواء کھیلتے ہوئے 6جواری ملزمان کو گرفتار کرلیا پولیس کے مطابق ایس ایچ او ساندہ راضون خاں نے پولیس ٹیم کے ہمراہ کارروائی کرتے ہوئے جواء کھیلتے ہوئے 6جواری ملزمان راشد، ساجد، علی، افضال، حسن، اور نور احمدکو گرفتار کرلیاملزمان کو تاش کے پتوں پر جواء کھیلتے رنگے ہاتھوں گرفتار کیا گیاملزمان سے ہزاروں روپے نقدی اور تاش کے 52 پتے برآمد کرکے مقدمہ درج کرلیا گیاایس پی اقبال ٹاؤن بلال احمد نے ایس ایچ او ساندہ رضوان خاں اور پولیس ٹیم کو شاباش دیایس پی اقبال ٹاؤن بلال احمد کا کہنا ہے کہ جواء حرام اور قانونی طور پر جرم ہے