سول نافرمانی تحریک ناکام ہوگی،اس کا حشرڈی چوک کی طرح ہوگا:انجم عقیل

 اسلام آباد( آ ئی این پی)   مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما ممبر قومی اسمبلی انجم عقیل خان نے کہا ہے   مفاہمت اور مذاکرات مسلم لیگ ن کا وطیرہ ہے ،  سول نافرمانی کی تحریک ناکام ہوگی۔اس کا حشر دی چوک کی طرح ہوگا۔ پارلیمنٹ ہاس کے باہر میڈیا  سے گفتگو کر تے ہوئے انہوں نے کہا  مسلم لیگ ن ملکی استحکام اور ترقی کی ضامن ہے۔