لاہور (کرائم رپورٹر) کاہنہ پولیس نیب8 سالہ بچے سے مار پیٹ اور بد فعلی کی کوشش میں ملوث ملزم گرفتار کر لیے۔ تفصیلات کے مطابق کاہنہ کا رہائشی 8 سالہ طیب سکول سے گھر واپس جا رہا تھا، راستے میں سہیل نامی اوباش اسے زبردستی بچیکو کھیتوں میں لے گیا جہاں اس سے مار پیٹ کرتا رہا اور بد فعلی کرنے کی بھی کوشش کی اطلاع ملنے پر پولیس نیملزم سہیل کیخلاف مقدمہ درج کر کے اسے گرفتار کر کے جینڈر سیل کے حوالے کر دیا۔