لاہور(کرائم رپورٹر)داتا دربار کے علاقے میں دوست کی اپنے دوست سے بد فعلی ،پولیس نے م۱قدمہ درج کر کے ملزم کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارنے شروع کر دیئے ایف ائی ار متن کے مطابق داتا دربار کے علاقے میں چائے کی دکان پر کام پر کامی کرنے والے وقاص کا کہنا اپنے دوست عامر کے ساتھ ایک کمرے میں رہائش پذیرہے گزشتہ روز اس کے دوست نے اسے بدفعلی کا نشانہ بنایا وہ اس سے قبل بھی متعدد بار یہ عمل دہرا چکا ہے پولیس نے متاثرہ نوجوان کی درخواست پر مقدمہ درج کر کے ملزم کی گرفتار ی کے لیے چھاپے مارنے شروع کر دیے