لیسکو نے 3بجلی چور پکڑ لئے

لاہور(کرائم رپورٹر)لیسکو نے ملزمان محمد امین،علی حسنین اور منگل بھٹی کو ٹرانسفارمر سے ایل ٹی بشز کے ذریعے براہِ راست تاریں (کنڈے) لگا کر ٹیوب ویل چلاتے ہوئے رنگے ہاتھوں پکڑ لیا۔ملزمان کو3 لاکھ روپے مالیت کا ڈیٹکشن بل جاری کر دیا ہے۔